the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم بھولا کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ’بھولا‘ ایک سسپنس تھرلر فلم ہے، جس میں اجے دیوگن



ایکشن کرتے نظر آئیں گے اس فلم کے ہدایت کار اور پروڈیوسر اجے دیوگن ہیں اس فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ تبو مرکزی کردار ادا کریں گی اجے دیوگن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.