: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/16فروری(ایجنسی) پاکستان میں ہندوستانی فلموں پر اکثر پابندی لگاتا رہا ہے، پہلے اکشے کمار کی پیڈ مین اور اب سدھارتھ ملہوترا اور منوج باجپائی کی فلم عیاری پر بھی پابندی کی تلوار لٹک گئی، نیرج پانڈے کی فلم عیاری پاکستان میں ریلیز نہیں ہوگی، کیونکہ یہ فلم
ہندوستانی فوج پر مبنی ہے، اور اسے کشمیر کے سرحد حفاظتی فورس بی ایس ایف کے کیمپ پر فلمایا گیا ہے، ایسے میں پاک سینسر بورڈ فلم عیاری کو پاکستان میں نہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ لیا ہے.
دو بار ریلیز کی تاریخ ٹلنے کے بعد عیاری ملک میں آج جمعہ کے روز ریلیز ہوگئی ہے-