the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10ستمبر(ایجنسی) حال ہی میں ایشوریہ رائے بچن کو ،ویمن ان فلم اینڈ ٹیلی ویژن انڈیا ایوارڈ کے میرل اسٹریپ ایوارڈ سے نوازا گیا، اس ایوارڈ تقریب میں وہ ایک کالے رنگ کی ہیوی ورک والے گاؤںن میں نظر آئی، کچھ لوگوں نے اس گاؤن کی تعریف کی، تو وہیں کچھ لوگوں نے اس گاؤن کو لیکر ایشوریہ کی کھینچائی بھی شروع کردی، ویسے ایشوریہ بھی اس گاؤن میں کچھ Disappointed نظر آرہی تھی.

عام طور پر ایشوریہ کنفرٹ ڈریس میں دیکھی جاتی ہے لیکن اس بار انکا گاؤن کچھ زیادہ ہی بینڈ نظر آیا، اس پر انکے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لوگوں نے انکے ڈریس پر سوال کھڑے کردیے.





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.