the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 31 اکتوبر (یو این آئی) ایشوریہ رائے کا بالی ووڈ کی ان خاص اداکاروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے فلموں میں ہیروئن کو محض شو پیش کے طور پر استعمال کئے جانے کے روایتی سوچ کو نہ صرف بدلا بلکہ بالی ووڈ کو بین الاقوامی سطح پر بھی ایک خصوصی پہنچان دلائی۔ ایشوریہ رائے بچن کی پیدائش یکم نومبر 1973 کو منگلور میں ہوئی۔
کچھ عرصے بعد ان کا خاندان ممبئی آگیا۔ بچپن میں ان کارجحان آرکیٹیکٹ بننے کی جانب تھا لیکن بعد میں ان کارجحان ماڈلنگ کی جانب ہو



گیا۔
سال 1994 میں ایشوریہ رائے نے مس انڈیا مقابلہ میں حصہ لیا جہاں انہیں مس انڈیا کے
خطاب سے نوازا گیا۔
مس ورلڈ مقابلہ میں ہندستان کا پرچم پوری دنیا میں لہراتے ہوئے ریتا فاریہ کے بعد وہ مس ورلڈ کا خطاب جیتنے والی دوسری ہندستانی حسینہ بنیں۔ اس مقابلہ میں انہیں فوٹو جینک کے خطاب سے بھی نوازا گیا۔
مقابلہ جیتنے کے بعد ایشوریہ رائے نے سماجی فلاحی کاموں میں حصہ لیا اور اس دوران انہیں کئی قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.