the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) پنجاب فلم اداکارہ جاز سودھی Jazz Sodhi ان دنوں اپنے ٹی وی شو "پٹیالا Babes" کی شوٹنگ میں مصروف ہے، بڑے پردے کے ساتھ ساتھ وہ چھوٹے پردے پر بھی اپنے نئے نئے کردار کے ساتھ تہلکہ مچا رہی ہے، حال ہی میں جاز کا نیا ٹی وی شو پٹیالہ بیبس کا پہلی قسط ٹی وی پر نشر کیا گیا ، انڈین ٹیلی ویژن انڈسٹری میں وہ جسویندر کور کے نام سے بھی جانی جاتی ہے.

جاز کو آپ اس شو میں انکے خاندان کی بہت ہی لاڈلی اور ذمہ دار بیٹی کے ساتھ ساتھ ایک ایماندار بیوی کے کردار میں دیکھے گے، جو بہت ہی زیادہ شرارتی بھی ہے.




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون بنے گا آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 چیمپئن

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.