: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 9 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار بومن ایرانی نے فلم 'ڈنکی میں اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان اور پوری ٹیم کے لیے ڈنکی کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک جذباتی نوٹ لکھا ہے۔
راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'ڈنکی میں
بومن ایرانی نے ایک استاد کے کردار سے لوگوں کے دل جیت لیے۔ ہدایت کار راجکمار ہیرانی اور پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھی اداکاروں شاہ رخ خان ، تاپسی پنو اور وکی کوشل کی تعریف کرتے ہوئے، بومن ایرانی نے سب کی محنت کو سراہا اور اس واقعی خاص پروجیکٹ کا حصہ بنے پر اظہار تشکر کیا۔