: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 31 اگست (یواین آئی)مغربی بنگال کے تین کالجوں کے میٹر لسٹ میں بالی ووڈ اداکارہ و سابق پورن اسٹار سنی لیونی اور میاۃ الخلیفہ کا نام آنے کے بعد اب مالدہ کے ایک کالج میں بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککر کا نام میرٹ لسٹ آیا ہے مانی چک کالج مالدہ ضلع کی انتظامیہ نے کہا کہ جمعہ کو جو میٹر لسٹ شایع کیا گیا تھا اس
میں گلوکارہ نیہا ککر کا نام موجود تھا اب ہم لوگ اس میں تصحیح کرکے از سر نو میرٹ لسٹ شایع کررہے ہیں۔
کالج کی پرنسپل انیرودھا چکرورتی نے کہا کہ ہم نے مقامی پولس اور بنگال پولس کے سائبرکرائم میں شکایت درج کرائی ہے۔
یہ کچھ لوگوں کی سازش ہے جو حکومت کے آن لائن ایجوکیشن سسٹم کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔