the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی ،02 فروری (ایجنسی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور ایک مرتبہ پھر اکشے کمار کے ساتھ نظر آسکتی ہیں۔ بالی وڈ کے ہدایت کار روہت شیٹی فلم سمبا کی کامیابی کے ساتھ سوریہ ونشی بنا رہے ہیں ۔ فلم میں اکشے کمار کو کاسٹ کیا گیا ہے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اس فلم میں اکشے کے ساتھ سونم کپور کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ روہت اور ان کی ٹیم نے سونم کپور سے بات چیت کی ہے۔ اس سےپہلے سونم پیڈمین میں اکشے کے ساتھ نظرآئی تھیں ۔ بحث یہ بھی ہے کہ اکشے کے ساتھ پوجا ہیگڑے کو بھی کاسٹ کیا جائے ۔ کچھ رپورٹوں میں کیٹرینا کیف کا بھی نام سامنے آرہا تھا لیکن اب کہا جارہا ہے کہ سونم کپور ہی اکشے کے ساتھ نظرآئیں گی۔ فلم اسی سال مئی۔ جون میں ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.