: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2نومبر(ایجنسی) کامیڈین بھارتی سنگھ جب بھی اسکرین پر نظر آتی ہے ، انکا انداز ناظرین کو خوب پسند آتا ہے، ابھی تک کوئی شو میں اینکرینگ اور کامیڈی کرتی نظر آنے والی بھارتی سنگھ اب جلد ہی لوگوں سے سوال پوچھتی نظر آئیں گی، جی ہاں بھارتی سنگھ جلد ہی ایک چیٹ شو لیکر آرہی ہے، اس کے ساتھ ہی وہ اپنا ٹاک شو کرنے والے کپل شرما، کرن جوہر، نیہا دھوپیا، جیسی دیگر شخصیات کی قطار میں کھڑی ہوجائیں گی، ان دنوں بھارتی ریالٹی شو "انڈیازٹیلنٹ " کی ہوسٹ بنی نظر آرہی ہے.
بھارتی نے شو کے بارے میں کہا کہ یہ شو تین نومبر سے نشر ہوگا.