: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 7 اپریل (یو این آئی) مختلف حلقوں کی دھمکیوں کے پیش نظر بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے اپنے دفاع کے لیے بندوق کا لائسنس حاصل کرنے کے بمشکل مہینے بھر بعد ہی ایک سفید بلٹ پروف ایس یو وی خرید لی ہے جس میں وہ
گھومتے پھرتے ہیں،۔
اداکار کے قریبی ذرائع نے کہا کہ پہلے سے ہی والی پلس سیکیورٹی کور سے نوازا گیا ہے، خان نے کوئی موقع نہیں لیا اور ممبئی اور اس کے آس پاس اپنے خطرے سے پاک سفر کے لیے ابھی تک لانچ ہونے والی نیشان پٹرول ایس یو اور کھی ہے۔