the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/3جنوری(ایجنسی) ٹی وی ریالٹی شو بگ باس 12 میں دھماکہ دار انداز میں نظر آئے کرکٹر سری سنت اب ویب سیریز میں ڈیبو کررہے ہیں، Zee5 کی ویب سیریز 'cabaretکیبریٹ' میں سری سنت اداکارہ رچا چڈا کے ساتھ نظر آئیں گے، سیریز کے ٹریلر کو لانچ کردیا گیا ہے، ٹریلر کو دیکھ کر پتہ لگتا ہے کہ سری سنت اس میں ایک سیاستداں کا رول پلے کررہے ہیں.
ویب سیریز کی پروڈیوسر پوجا بھٹ نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر سری سنت کو اس سیریز میں لینے کے فیصلے کو اب تک کا سب سے صحیح فیصلہ بتایا ہے.
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.