the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/28مئی(ایجنسی) رتک روشن اور سوزین کے طلاق کے بعد سے با لی ووڈ اداکار ارجن رامپال اور میہر کے الگ ہونے کی خبریں تھیں۔ یہاں تک کہ خبریں تو یہ بھی تھیں کہ رتک روشن کی سابق بیوی سوزین اور ارجن کی دوستی کے چلتے ارجن اور ان کی بیوی میں دوریاں آگئیں ہیں۔ حالانکہ ارجن رامپال اور ان کی بیوی میہر ان خبروں کی حمیشہ مزمت کرتے رہے ہیں ۔ لیکن ، اب ارجن اور میہر نے ایک آفیشیل اسٹیٹمنٹ جاری کیا ہے ۔ جس میں واضح کیا ہے کہ اب ان دونوں کے راستے الگ ہو چکے ہیں ۔



text-align: start;">تاہم اس بیان میں ارجن اور میہر نے ایک دوسرے کے ساتھ رشتہ کا بڑا ہی خوبصورتی سے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا رشتہ ختم ہو سکتا ہے ۔ لیکن ایک فیملی کی طرح جو پیار اور عزت ہے وہ ہمیشہ قائم رہے گی۔



اداکار کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ " ہمیں لگتا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی الگ الگ منزل پر نکل جائیں" ۔ قابل ذإر ہے کہ ارجن اور میہر 20 سال سے ساتھ تھے ۔ اور ان کی دو بیٹیاں ماہیکا (16)اور مایرا (13)ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.