the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 18 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار آدتیہ رائے کپور فلم ملنگ کی کامیابی سے بہت خوش ہیں۔

آدتیہ رائے کپور کی فلم ملنگ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جس نے باکس آفس پر تقریبا 50 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔
آدتیہ اس فلم میں گرے رول میں نظر آئے. آدتیہ رائے کپور نے کہا کہ فلم کی بڑی اوپننگ سے وہ خوش ہیں اور ناظرین انہیں ایکشن ہیرو کے طور پر قبول کر رہے ہیں۔

آدتیہ نے کہا کہ وہ ایکشن اور رومانس دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں اور اس طرح کی فلمیں کرنا انہیں اچھا لگتا ہے. اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ سامعین کے ردعمل سے بھی انہیں خوشی مل رہی ہے۔
آدتیہ رائے کپور اس سال 'لوڈو' اور 'سڑک 2' میں بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.