the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/15جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ آدیتی راؤ حیدری کی پہلی تلگو فلم sammohanamکو ریلیز ہوئے اس ہفتہ کو پورا ایک سال ہوگیا، اس موقع پر پرانی باتوں کویاد کرکے وہ کافی جذباتی ہوگئی- اس رومانٹک ڈرامہ کو موہن کرشنا نے ڈائریکٹ کیا تھا، فلم میں سدھیر بابو بھی



تھے-
آدیتی نے ٹیوٹ کیا کہ ٹیم کے ساتھ sammohanam میری پہلی تلگو فلم ہے، ان ناظرین کو ڈھیر سارا پیار، جنہوں نہ صرف صرف مجھے قبول کیا بلکہ مجھے پیار بھی دیا، یقین نہیں ہوتا کہ ایک سال پورا ہوگیا ، کیونکہ سدھیر بابو  ہم ،وی، سب پھر ساتھ آئیں گے، ایکشن فلم "وی" کے لیے یہ ٹیم پھر سے ساتھ آئی ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.