the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا اپٹے حال ہی میں اپنے بی ایف ایف راجکمار راؤ کے ساتھ ایک چاٹ شو پر پہنچی تھی، اس شو کے دوران انہوں نے بہت سے چوکانے والے خلاصے کیے، رادھیکا نے چاٹ شو کے دوران بتایا کہ انہوں نے ساؤتھ کے ایک مشہور ایکٹر کو اپنے ساتھ بدسلوکی کرنے پر فلم کے سیٹ



پر ہی تھپڑ مارا تھا، بتادیں کہ رادھیکا ایک ایسی اداکارہ ہیں جو اپنی ہر بات کو بیباکی سے رکھتی ہیں، اور وہ اپنی فلموں میں بھی کافی چیلنج بھرے رول کرتی ہیں، رادھیکا اور راجکمار راؤ  BFFs with Vogue شو کا حصہ بنے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.