: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/5مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ اوروشی روتلا Urvashi Rautela اپنی بولڈ فلم "ہیٹ اسٹوری 4" کی وجہ سے مصیبت میں پڑ گئی ہیں. دراصل، اس فلم کے ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد سے انہیں جان سے مارنے کی دھمککیاں مل رہیں ہیں، یہ دھمکیاں فلم میں اپنا مقابلہ دروپدی سے کیے جانے کی وجہ سے مل رہی
ہیں.
ٹریلر کے ایک منظر میں دو بھائیوں کی محبت کے درمیان پھنسی اوروشی روتلا کا کردار کہتا ہے کہ دروپدی کے پاس تو پانچ پانڈو تھے یہاں تو بس دو ہیں، اس بیان سے ناراض لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ دروپدی کی توہین کررہی ہیں، اس وجہ سے انہیں دھمکیاں مل رہی ہیں- بتادیں کہ یہ فلم ریلیز کے بعد سے ہی بولڈ مناظر کی وجہ سے سرخیوں میں ہے-