: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلمی ڈسک،30ستمبر (ذرائع) گلیمر اور چمک دمک سے بھری دنیا میں تناؤ کی سطح بھی کچھ کم نہیں ہے-
حالانکہ پردے پر ہمیں بس وہیں
دیکھائی دیتا ہے جو ناظرین کو دیکھایا جاتا ہے- گذشتہ ایک سال میں کئی بڑے فنکاروں نے خودکشی کرنے کی خبریں آئی، اور اب ٹی وی اداکارہ سوجنیا نے خودکشی کرلی-