the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت کی فلم torbaaz کی اداکارہ sneha namanandi سنہا نامندنی ایسے تو کئی سالوں سے بالی ووڈ میں کام رہی ہے، سنہا ویڈیو شوٹ، ٹیلی ویژن شو اور بہت سارے شوز میں ماڈل بن کر شو کی شان بڑھا چکی ہے.

آپ کو شاید جان کر حیرانی ہوگی کی سنہا نے جب بالی ووڈ میں قدم رکھا تو انکی پہلی torbaaz نہیں، بلکہ فلم یہ ہے پارا نارمل عشق، تھی جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہے، حال ہی میں سنہا نے اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ انکی یہ فلم 12 اکتوبر کو اترپردیش اور دہلی میں ریلیز ہونے والی ہے.

سنہا ممبئی میں پیدا ہوئی، اسکے ساتھ ہی انہوںنے پڑھائی ممبئی سے ہی کی ہے، اسکے بعد انہوں نے آگے کی پڑھائی مینجمنٹ میں ممبئی سے ہی کی ہے، سنہا کو ڈانس اور بیڈمینٹن کھیلنے کا شوق ہے ، اس سے پہلے سنہا سال 2017 میں آئی ساؤتھ انڈیا فلم میں بھی نظر آچکی ہے.





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.