the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

بلا کی حسین تھیں شیاما

Wed 13 Nov 2024, 19:00:23
ممبئی، 13 نومبر (یو این آئی) باغبانپورہ لاہور سے تعلق رکھنے والی شیاما کا اصل نام خورشید اختر تھا۔ ان کا تعلق لاہور کے متمول ارائیں خاندان سے تھا۔
شیاما 7 جون 1935ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ء میں چھوٹی عمر میں ہی



وہ اپنے خاندان کے ہمراہ ممبئی منتقل ہو گئیں۔ 1945 سال 1945ء میں سید شوکت حسین رضوی اپنی فلم زینت کی شوٹنگ کر رہے تھے۔ اس شوٹنگ کو دیکھنے کیلئے شیاما اپنے اسکول کی دیگر طالبات کے ساتھ اسٹوڈیو آئی تھیں۔ وہاں ایک قوالی فلمائی جارہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.