: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/6مارچ(ایجنسی) الی ووڈ کی بزرگ اداکارہ شمی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 89 برس کی تھیں۔ پیر کی شب رات تقریباً ایک بجے انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔
start;">بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے ان کے انتقال کی ٹویٹ پر اطلاع دیتے ہوئے رنج وغم کا اظہار کیا۔ انہوں نے لکھا کہ بہترین اداکارہ اور پرفارمر اب ہمارے درمیان نہیں رہیں۔ وہ کافی وقت سے بیمار تھیں۔ آہستہ آہستہ سبھی جا رہے ہیں۔