the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن، 7 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سیلینا گومز باضابطہ طور پر سب سے کم عمر کے ارب پتیوں میں سے ایک کی صف میں شامل ہو گئی ہیں۔
سیلینا گومز نے بنیادی طور پر دیگر پر کشش منصوبوں کے ساتھ ساتھ اپنے بیوٹی برانڈ ریئر بیوٹی کی کامیابی کے ذریعہ یہ مالی حصولیابی



حاصل کی ہے۔ سال 2019 میں شروع کی گئی، ریئر بیوٹی نے سلینا گومز کی تخمینہ کل املاک 1.3 بلین امریکی ڈالر نمایاں طور پر حصہ ڈالا ہے ، جس سے وہ امریکہ کی سب سے کم عمر کی خاتون ارب
پتیوں میں سے ایک بن گئی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، بیوٹی برانڈ کا سیلینا گومز کی کل نیٹ ورتھ میں تقریباً 81.4 فیصد حصہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.