the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں، 28 نومبر(یواین آئی) فلم’شکارا‘ سے بالی ووڈ میں داخل ہونے والی سعدیہ خطیب کو ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں سب سے بہترین ڈیبیواداکارہ کے خطاب سے نوازہ گیا



ہے۔

سعدیہ کو 24 نومبرکی شب ممبئی میں منعقدہ داداصاحب پھالکے آئیکون ایوارڈ تقریب میں بیسٹ ڈیبیواداکارہ کا خطاب دیا گیا۔
سعدیہ نے ودھوونود چوپڑا کی فلم شکارا سے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.