the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی 21، فروری (یو این آئی) ہندی فلموں کی اداکارہ بگ باس کنٹسٹنٹ راکھی ساونت فی الحال خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
راکھی نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے مسلم تاجر عادل خان سے شادی رچائی اور مذہب اسلام قبول کیا ہے، جبکہ راکھی



نے کلمہ پڑھنے اور نکاح کا ویڈیو بھی جاری کیا ہے۔
تاہم عادل سے علیحد گی کے بعد راکھی کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اسلام قبول کیا ہے جب کہ وہ ایک انٹر ویو میں نوجوان مسلمانوں کو نماز کی تلقین بھی کرتی نظر آئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.