: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منشیات کے استعمال اور اس کی سپلائی کے الزام میں گرفتار کنڑ اداکارہ راگینی دویدی کی درخواست ضمانت پر سماعت منگل کے روز ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی جسٹس روہنگٹن پھلی نریمن کی صدارت والی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ضمانت کی عرضی مسترد کئے جانے کو چیلنج دینے والی خصوصی
اجازت پٹیشن کی سماعت 19 جنوری تک کے لئے ملتوی کرد کردی جس کے خلاف عدالت عظمی کار رخ کیا گیا ہے۔
سماعت کے دوران اداکارہ کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ سدھارتھ لوتھرا نے دلیلیں دیں لیکن عدالت کے ریاست حکومت کی جانب سے پیش وکیل کے درخواست پر سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کرنی پڑی۔