: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو ، 08 جنوری (یواین آئی) سرکاری نوکریوں میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوں، سیاست دانوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں گرفتار نوجوان اور اس کے ساتھ مبینہ تعلقات اور پیسے کے لین دین کے الزام میں
اداکارہ رادھیکا کمارسوامی نے جمعہ کو مرکزی کرائم برانچ (سی سی بی) پولس کے سامنے پیش ہوئی۔
رادھیکا اپنے بھائی کے ساتھ چمراج پیٹ میں واقع سی سی بی پولیس دفتر پہنچی۔
اس دوران پولیس نے رادھیکا کا موبائل فون ضبط کرلیا۔