the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(18 فروری سالگرہ کے موقع پر)
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو ہے۔
ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔
والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔
نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی۔
ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے۔
وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر



ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

نمی ابھی 9 ہی برس کی تھیں کہ ان کی والدہ وحیدن کا انتقال ہو گیا، جس کے بعد ان کے والد عبدالحکیم نے انہیں ان کی دادی کے پاس ایبٹ آباد بھیج دیا ۔
ایبٹ آباد میں وہ ہند۔
پاک تقسیم (1947) تک رہیں۔
بعد میں عبدالحکیم اپنی والدہ اور بیٹی کو لیکر بمبئی آگئے، جہاں ان کے بھائی یعنی نمی کے چچا مستقل رہائش پذیر تھے۔
نمی کی چچی جیوتی بھی کسی دور میں اداکارہ رہ چکی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.