: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن/27نومبر(ایجنسی) سینئر برطانوی شہزادہ چارلس نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ شہزادہ ہیری کی منگنی امریکی اداکارہ اور گرل فرینڈ میگھم مرکل کے ساتھ ہوچکی ہے اور ان کی شادی 2018 کے موسم بہار میں طے پائے گی۔
style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">شاہی کلیرینس ہاؤس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ ہیری (33) اور امریکی ٹی وی اداکارہ میگھم مرکل (36) کی منگنی رواں مہینے کے آغاز میں طے پائی ہے۔ شہزادہ ہیری تاج برطانیہ سے سرفراز ہونے کی قطار میں پانچویں مقام پر ہيں۔