: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1مارچ(ایجنسی) ملیالم میگزین grahlakshmi گرہلکشمی کے کور پیج پر چھپی تصویر کے بعد اداکارہ gilu-joseph گیلو جوزف ان دنوں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، دراصل اس میگزین میں جوزف بچے کو دودھ پلاتی نظر آرہی ہے، جسکے بعد سوشل میڈیا پر لمبی بحث شروع ہوگئی ہے، سوشل میڈیا پر شروع ہوئی بحث میں کچھ لوگ اداکارہ کی اس تصویر پر تنقید کررہے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہے جو انکی اس تصویر کی تعریف بھی کررہے ہیں.
میگزین کے اس کور پیج کو
سوشل میڈیا میں ایک صحافی نے ٹویٹ کیا ہے، اس کور کے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا گیاہے کہ یہ جوزف کا میگزین کا کور صفحہ ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ کیرل سے ساری مائیں بول دیں کہ ہمیں گھورنا بند کریں کیونکہ ہمیں بچے کو دودھ پلانا ہے، صحافی کے اس ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچ گیا ہے.
Malayalam magazine Grihalakshmi, from @mathrubhumieng, has this new cover. It says, "Mothers tell Kerala, "please don't stare, we need to breastfeed"".WOW. Unusually bold.
— Vivek S Nambiar (@ivivek_nambiar) February 28, 2018