the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ تبو کا کہنا ہے کہ اداکاروں کو فلموں کے ہٹ اور فلاپ ہونے سے خود کو دور رکھنا چاہیے اور ہمیں اس کا تناؤ بھی نہیں لینا چاہیے- بالی ووڈ میں اس سال کے آغاز سے فلمیں



پیٹتی جارہی ہیں- تبو نے خود کو فلاپ فلموں کی ٹینشن سے دور کرلیا ہے- تبو نے کہا، میں اس کے بارے میں نہیں سوچتی مجھے لگتا ہے کہ اداکاروں کو خود کو ہٹ اور فلاپ سے دور رکھنا چاہیے، ہمیں اس کا دباؤ بھی نہیں لینا چاہیے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.