the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/28جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ میں کھلاس گرل کے نام سے مشہور اداکارہ ایشا کوپیپکر نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی بی جے پی کا دامن تھام لیا ہے، مرکرزی ٹرانسپورٹ وزیر نتین گڈکری نے ممبئی میں منعقد ایک پروگرام میں پارٹی کی رکنیت دلائی، اس موقع پر بی جے پی کے کئی بڑے رہنما موجود تھے، اداکارہ ایشا کو بی جے پی کی خاتون ٹرانسپورٹ ونگ کا چیئرمین مقرر کیا گیا.
انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ڈان میں کام کیا تھا اور سلمان اور سہیل خان کے ساتھ فلموں میں کام



کرچکی ہیں-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.