: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15 مارچ(ذرائع) تلگو اداکار سدھیر بابو نے چیٹ میل ڈے سیلیبریٹ کرنے کے لیے 8 ہزار کیلوری کی آئسکریم کی دعوت اڑائی- اپنے نئے انسٹاگرام پوسٹ میں سدھیر کو ایک آئسکریم پارلر میں چلتے ہوئے اور پھر چاکلیٹ آئسکریم کے ایک بڑے کپ کو کھاتے دیکھا جاسکتا ہے-
اس پوسٹ میں انہوں نے لکھا ہے، 8000 سے ذیادہ کیلوری کی آئسکریم- یہ چیٹ میل میں نے بہت سخت محنت کے بعد پایا ہے- مجھے لگتا ہے کہ سری دیوی سوڈا سنٹر میں بہت اچھا دیکھنے جارہا ہوں-
ہائی کیلوری آئسکریم کھانا، انکی آنے والی فلم سری دیوی سوڈا سنٹر کو پرموٹ کرنے کے لیے کیا گیا ایک اسٹنٹ