: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 7 اپریل (یو این آئی ) صندل وڈ اداکار کیچھا سدیپ 14 اپریل سے کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے مہم شروع کریں گے۔
سدیپ ان حلقوں میں مہم چلائیں گے جہاں نائک ووٹروں
کی زیادہ تعداد ہے، بشمول کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومٹی کی شیگاؤں سیٹ۔
قابل ذکر ہے کہ 5 اپریل کو اداکار سدیپ نے ان کے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ بی جے پی کے لیے انتخابی مہم چلائیں گے۔