: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 10 اپریل (یو این آئی) بنگلور پولیس نے پیر کو کہا کہ کنز اداکار چی سدیپ کو دھمکی بھر اخط بھیجنے والے ملزم کو جلد ہی گرفتار کیا جائے گا۔
بنگلور پولیس کمشنر سی اینچ ریڈی نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ سائبر سیکیورٹی ماہرین کی مدد سے پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے اور اگر
ضروری ہوا تو ہم ماہرین کی مدد لے سکتے ہیں اور ہم تکنیکی مدد بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
اداکار کو 29 مارچ کو دھمکی والے دو خط ملے تھے لیکن اس بات کا انکشاف پانچ اپریل کو کیا گیا جب انہوں نے وزیر اعلی بسوراج بومٹی کے شنگ گاو خاں سمیت کچھ اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کے لئے تشہیر کرنے کا اعلان کیا۔