the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/30نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ نے تین مہینے کی سزا دی گئی ہے. معاملہ  5 کروڑ روپے کے قرض میں چیک باؤنس ہونے کا ہے، ٹرائل کورٹ کے سامنے سمجھوتے کی رقم دینے میں ناکامیاب رہے اداکار پر کڑا رخ اپناتے ہوئے ہائی کورٹ نے تین مہینے جیل کی سزا سنائی ہے.
بتادیں کہ یہ معاملہ فلم اتا پتہ لاپتہ سے جڑا ہے، جسے راجپال یادو نے ہی بنایا تھا، اس فلم کے میکنگ کے لیے راجپال نے دہلی کے ایک بزنسمین سے 5 کروڑ روپے کی رقم لی تھی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.