: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلم ، 13 مارچ (ذرائع) کئی زبانوں کی فلموں میں کام کرچکے ایکٹر پوننمبالم کی صحت بگڑتے جارہی ہے- طبی خدمات مہیا کرانے کے لیے روپے نہیں ہونے سے مالی حالات ابھر رہے ہیں- علاج کے لیے روپے نہیں ہونے سے ایکٹر کافی مایوس ہے-
فلم ایکٹر پوننمبالم نے پہلے تیلگو اور تامل فلموں میں
کام کیا- اسکے بعد انہوں نے کئی زبانوں میں الگ الگ رول نبھائے، پچھلے دونوں ایکٹر بیمار ہوگئے، انہیں چنئی کے ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا- انکا علاج جاری ہے-
ڈاکٹر انکے گردے ٹرانسپلنٹ کرنے کی تیاری کررہے ہیں- انہوں نے فلم انڈسٹری کے اہم فنکاروں کو مالی مدد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے-