: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 اکتوبر (ذرائع) اداکار نوینا جیکسن نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ جے سنتوش کمار کی پہل گرین انڈین چیلنج (جی آئی سی) میں حصہ لیا اور جمعرات کو جوبلی ہلز کے پرکاش نگر میں ایک پودا لگایا۔
اس موقع
پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ماحول کو بچانے کے لیے درخت لگانے اور ان کی حفاظت کی اہمیت پر زور دیا۔
نوینا نے لوگوں سے اپیل کی کہ آنے والی نسلوں کو آکسیجن فراہم کرنے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانے کے لیے ہر کوئی درخت لگائے۔