: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 نومبر(ذرائع) اداکارہ کستوری شنکر کو حیدرآباد میں چنئی پولیس نے ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا ، اداکارہ نے تمل ناڈو میں رہنے والی تیلگو بولنے والی
کمیونٹی کے بارے میں متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔
ایک تیلگو ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کردہ مقدمہ میں الزام لگایا گیا ہے کہ شنکر نے 3 نومبر کو ایک احتجاج کے دوران تفرقہ انگیز تبصرے کیے تھے۔