the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لاس انجیلس، 3 ستمبر (یو این آئی) معروف اداکار اور سابق پہلوان ڈوین جانسن اور ان کا پورا کنبہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اب اس سے شفایاب ہوچکا ہے رنگ میں ’دی راک‘ کے نام سے مشہور ڈوین نے بدھ کو انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے کہا ’’میں، میری اہلیہ لارین اور میری دو بیٹیاں کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے تھے‘‘۔
انہوں نے



بتایا کہ ان کے کنبے کے سبھی ارکان اس بیماری سے شفایاب ہوچکے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ ’’میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہ ہماری زندگی کا سب سے چیلنجنگ اور مشکل وقت ہے جس سے ہمارے کنبے کو گزرنا پڑا‘‘۔

مسٹر جانسن ’دی اسکارپیئن کنگ‘ (2002)، ’ڈوم‘ (2005)، ’فاسٹ اینڈ فیوریس‘ اور ’جومانجی‘ میں ادا کئے گئے کرداروں کے لئے مشہور ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.