: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،16جون (یواین آئی) ہندی فلموں کے کریکٹر ایکٹر جوچندرشیکھرودیا ،جو زیادہ تر فلموں میں انسپکٹر، وکیل، جج اور ڈاکٹر جیسے کردار کرتے نظر آئے،آج صبح سویرے انتقال کرگئے آئندہ ماہ7جولائی کو ان کا 98 یوم
پیدائش ہے،نیند میں انہوں نے آخری سانس لی۔
وہ کسی طرح کی بیماری کا شکار نہیں تھے البتہ ہفتہ بھر پہلے بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا،لیکن گھر آ گئے تھے۔