: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 7 دسمبر (یو این آئی) شہر حیدر آباد کے ایک تھیڑ میں تلگو فلم پیشپا 2 کے پر تمیر کے دوران ہوئی بھگدڑ میں ایک خاتون کی موت کے واقعہ پر اس فلم کے اداکار الوار جن نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر اس خصوص میں کئے گئے پوسٹ میں کہا ”سندھیا تھیڑ میں ہوئے المناک واقعہ پر دل کی گہرائیوں سے صدمہ ہوا ہے۔ اس نا قابل تصور مشکل وقت میں غمزدہ خاندان کے ساتھ میں دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔