: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،24مارچ (یواین آئی) فلمی دنیا کے سپر اسٹار عامر خان نے کورونا وائرس کے لئے مثبت پائے کیاگئے ہیں اور وہ فی ا لحال وقت گھریلوکورائنٹائن ہیں ،56 سالہ اداکار "ٹھیک" ہیں اور ان سے رابطے میں آنے والوں
سے بھی ٹیسٹ کروانے کو کہا ہے۔
عامر خان نے کوویڈ 19,کاٹیسٹ کروایا اور مثبت پائے کیاگئے ہیں۔
وہ تمام پروٹوکولز پر عمل پیرا ہوتے ہوئے خود سے قرنطین گھر میں کررہے ہیں اور وہ ٹھیک ٹھاک ہیں۔