the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/7ستمبر(ایجنسی) ممبئی کے خصوصی کورٹ نے ممبئی دھماکے کے کیس کے پانچ مجرموں کو سزا سنائی دی ہے. 
ایسے میں خبر ہے کہ ابوسالم کی گرل فرینڈ مونیکا بیدی ایک بار پھر ٹی وی پر واپس آنے کے لئے تیار ہے. منیکا، جو ٹی وی شو 'سرسوتی چندرا' اور 'بندھن' میں نظر آچکی مینکا جلد ہی ایک نئے ٹی وی شو 'معصوم' کے ساتھ چھوٹے سکرین پر واپسی کررہی ہیں.

ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق مونیکا لائف اوکو کے نئے شو معصوم نظر آئیں گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.