the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،29مئی(ایجنسی)اداکار ابھیشیک بچن اور رانی مکھرجی کی جوڑی سپرہٹ فلم بنٹی اور ببلی Bunty aur Babli کے سیکوئل میں نظر آئے گی۔ یشراج بینر کے تحت سال 2005میں ریلیز ’بنٹی اور ببلی‘کے سیکوئل کی تیاری کی جارہی ہے۔ فلم کے سکیوئل کو بنٹی اور ببلی اگین ٹائٹل دیا گیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ سیکوئل میں رانی مکھرجی اور ابھیشیک بچن کی جوڑی نظر آئے



گی۔

ممبئی میں جون کے ہفتے سے فلم کی شوٹنگ شروع ہونے کا امکان ہے۔ رانی مکھرجی اور ابھیشیک بچن دونوں آخربی بار فلم ’لاگا چنری میں داغ‘ میں ساتھ نظر آئے تھے۔ رانی فی الحال راجستھان میں’مردانی 2‘ کی شوٹنگ کرر ہی ہیں۔ ابھیشیک آخری بار انوراگ کشیپ کی فلم من مرضیاں میں نظر آئے تھے۔ ایسی خبریں ہیں کہ ابھیشیک ،سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت میں کام کرنے والے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.