the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے جونیئر بی ابھیشیک بچن اپنا موازنہ اپنے والد امیتابھ بچن سے نہیں کرنا چاہتے۔

ابھیشیک بچن کی فلم 'دسویں' حال ہی میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز ہوئی ہے۔
فلم ’دسویں‘ میں ابھیشیک بچن کی اداکاری سے متاثر ہو کر ایک مداح نے سوشل میڈیا پر اپنی رائے دیتے ہوئے ان کی تعریف کی اور ان کا موازنہ ان کے والد امیتابھ بچن سے کیا۔
مداح نے ٹویٹ کیا اور لکھا ‘‘ دسویں کے بعد لوگ اب امیتابھ بچن کو کہیں گے کہ یہ



ابھیشیک بچن کے والد ہیں۔
کیا فلم ہے، کیا اداکاری کی ہے آپ نے ابھیشیک بچن ‘‘۔

ابھیشیک بچن نے جواب دیتے ہوئے مداح کا شکریہ ادا کیا ، اس کے ساتھ ہی انہوں نے والد امیتابھ کو احترام پیش کرتے ہوئے ایک مضحکہ خیز بات بھی لکھی۔
انہوں نے ٹویٹ کیا ’’شکریہ تعریف کے لیے ، لیکن نہیں... باپ ، باپ ہوتا ہے اور رشتے میں وہ ہمارے... یہ تو آپ جانتے ہی ہیں‘‘۔

واضح رہے کہ تشار جلوٹا کی ہدایت کاری والی فلم 'دسویں ' میں ابھیشک بچن نے ایک سیاستدان کا کردار ادا کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.