the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،3جولائی (یواین آئی) معروف اداکار عامر خان کی دوسری شادی بھی ٹوٹ گئی ہے اور انہوں نے اپنی بیوی کرن راؤ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
ایک انگریزی روزنامہ میں شائع خبر کے مطابق عامر خان اور ان کی بیوی کرن راؤ نے



شادی کے 15 سال بعد آپسی مفاہمت سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔

جوڑے نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ ’’ان 15 سالوں میں ہم نے پوری زندگی اور خوشی کے تجربات کا اشتراک کیا اور ہمارے تعلقات اعتماد، محبت اور احترام پر مبنی تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.