ممبئی، 14 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلمساز عامر خان کی آنے والی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
ستارے زمین پر 2007 کی فلم تارے زمین پر کا اسپر چوئل سیکوئل ہے۔
عامر خان طویل عرصے بعد اس فلم کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کر رہے
ہیں۔
فلم دستارے زمین پر کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم میں عامر خان باسکٹ بال ٹیم کے کوچ کے کردار میں نظر آرہے ہیں، جو 10 سپیشل افراد کی ٹیم کو ٹرینڈ کر رہے ہیں۔
عامر کو ابتدائی طور پر ایک غلطی کی سزا کے طور پر معذور بچوں کو باسکٹ بال سکھانے کا کام دیا جاتا ہے۔