the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’لال سنگھ چڈھا‘‘ 14 اپریل کو ریلیز ہوگی۔

عامر خان اپنی فلم 'لال سنگھ چڈھا' کو لے کر کافی وقت سے زیر بحث ہیں۔
طویل عرصہ سے بن رہی فلم پہلے دسمبر 2021 میں ریلیز ہونے والی تھی۔
لیکن اچانک کورونا کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد فلم کی ریلیز ملتوی کر دی گئی



تھی۔
اب عامر خان نے تمام افواہوں کو ختم کرتے ہوئے فلم کی نئی ریلیز کا اعلان کر دیا ہے۔

عامر خان پروڈکشن نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر پوسٹ کرتے ہوئ ے اعلان کیا ہے کہ یہ فلم صرف 14 اپریل 2022 کو ریلیز ہوگی۔
پوسٹ میں لکھا گیا ہے ’’افواہوں کے پیش نظر ہم کنفرم کرنا چاہتے ہیں کہ لال سنگھ چڈھا 14 اپریل 2022 کو بیساکھی کے مبارک موقع پر ریلیز کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.