the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی آنے والی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ سے اپنا نیا لک سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے عامر خان ان دنوں لداخ میں لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں فلم لگان کے 20 سال مکمل ہونے پر عامر خان نے لال سنگھ چڈھا سے اپنا نیا لک شیئر کیا ہے ، جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں عامر خان نے اپنے پروڈکشن ہاؤس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں عامر خان آرمی کے لک میں نظر آ رہے ہیں۔
عامر ویڈیو میں کہتے ہیں کہ آج فلم لگان کو 20 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
انہوں نے لگان کی کامیابی کے لئے کرو، آڈینس کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اس ویڈیو میں عامر نے بتایا کہ انہوں نے لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے اور جلد ہی اپنے گھر واپس آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ میں عامر خان کے ہمراہ کرینہ کپور مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔
لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ فلم فوریسٹ گمپ کا ہندی ریمیک ہے۔

.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.