the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان ہسپانوی فلم ’کمپینینس‘ کا ہندی ریمیک بنا سکتے ہیں۔
بالی ووڈ میں چرچا ہے کہ عامر خان ہدایت کار آرایس پرسنا کے ساتھ مل کر ایک فلم بنانے جا رہے ہیں جو ہسپانوی فلم ’کمپینینس‘ کا ریمیک ہوگی۔
اس فلم کو سونی انڈیا کی جانب سے پروڈیوس



کیا جائے گا۔
عامر خان نے اس تعلق سے پوچھے جانے پر بتایا کہ یہ فلم ابھی پلاننگ کے مرحلے میں ہے ۔
فلم کی پلاننگ مکمل ہونے پر وہ خود اس کا اعلان کریں گے۔
عامر خان نے بتایا’’میں نے ابھی تک اس فلم کا اعلان نہیں کیا، آپ لوگوں کو اس تعلق سے کیسے پتہ چلا؟ ابھی یہ فلم پلاننگ کے مرحلے میں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.