: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمله، 23 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے حال ہی میں ہماچل پردیش میں آفت سے متاثرہ خاندانوں کی مدد سے ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ - 2023 میں 25 لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے عامر خان کی انمول مدد کے لیے
ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ امداد بلاشبہ امداد اور بحالی کی کوششوں میں مدد دے گی جس کا مقصد تباہی کے بعد متاثرہ خاندانوں کی بھالی میں مدد کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ یہ رقم ضرورت مند لوگوں تک پہنچے۔